23 اگست 2011 - 19:30

شہادت امام علی علیہ السلام کا ماتمی جلوس بعد از افطار و نماز عشاء مختلف امام بارگاہوں سے برآمد ہوا .

ابنا: جس میں امام بارگاہ سید آباد. امام بارگاہ نچاری، امام بارگاہ ناصرآباد ، پنجابی امام بارگاہ اور دیگر شامل تھے.تفصیلات کے مطابق ماتمی جلوس شارع علمدارروڈ سے ہوتا ہوا بہشت زینب کے قریب پہنچا جہاں پر عزاداروں نے زنجیر زنی بھی کی. جس کے بعد ماتمی جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیر ہوا. تاہم اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے.

............

169